چیئرمین PTI کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔توشہ خانہ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے جس میں فیصلہ کالعدم قرار دینے اور ٹرائل دوبارہ شروع کرنے […]