دنیا

چین سیاسی ہم آہنگی پر امریکا کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کیلئے تیار

بیجنگ: چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے کہا ہے ان کا ملک گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے لیے واشنگٹن کے ساتھ سیاسی ہم آہنگی کی شرط پر مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ چین کی سرکاری شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے نائب صدر نے 3 روزہ دورے پر آئے […]

Read More