ڈرامہ تیرے بن، یمنٰی زیدی اور وہاج علی کی جوڑی بھارت میں مشہور ہوگئی
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے سرحد پار بھی چرچے ہونے لگے۔سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کا تخلیق کردہ ماسٹر پیس ڈرامہ سیریل ’تیرے بن“ اپنی مقبولیت کے بام عروج پر ہے۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”یوٹیوب“ پر پاکستان بھر میں مسلسل پہلے نمبر پر […]