پاکستان

ڈپٹی وزیر اعظم اسحا ق ڈار ،رضا ربانی اور مشاہد حسین سیّد کی سینیٹر عرفان صدیقی کو مبارک باد

آپ کی سربراہی میں امور خارجہ قائمہ کمیٹی سے بہترین راہنمائی کی توقع ہے۔اسحا ق ڈار اسلام آباد(13جون) ڈپٹی وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹر عرفان صدیقی کے نام اپنے پیغام میں انہیں سینیٹ امور خارجہ کمیٹی کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک باد پیش […]

Read More