حلیم عادل، راجا اظہر کی موجودگی میں پولیس موبائل کو آگ لگائی گئی، ڈی ایس پی
ڈپٹی سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی)جمعہ دین نے حلیم عادل شیخ اور راجا اظہر کے خلاف بیان ریکارڈ کرادیا۔ مبینہ ٹاون کراچی میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے مقدمے میں حلیم عادل شیخ، راجا اظہر و دیگر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ مدعی مقدمہ ڈی ایس پی جمعہ دین نے عدالت کے […]