سی ٹی او راولپنڈی کی پولیس لائن میں سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی انسپکشن
سی ٹی او راولپنڈی تیمور خان نے پولیس لائن ایم ٹی میں سرکاری گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کی۔اس موقع پرڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹر راجہ نثار سمیت تمام سرکل انچارجز بھی موقع پر موجود تھے۔ایم ٹی او ٹریفک نے سی ٹی او راولپنڈی کو گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی انسپکشن کروائی سی […]