انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آفیشنل نام ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ ہو گا
متحدہ عرب امارات میں تیرہ جنوری کو اپنے افتتاحی سیزن کا آغاز کرنے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آفیشنل نام ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ ہو گا جس کے لئے لیگ اور ڈی پی ورلڈ کے درمیان پانچ سالہ معاہدہ طے پا گیا ہے ۔لیگ میں چھ ٹیمیں ، چوراسی بین الاقوامی […]