کافی کی مدد سے کنکریٹ کو مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع
میلبرن: آسٹریلوی انجینئرز نے پسی ہوئی کافی مواد میں ملا کر کنکریٹ کو تقریباً 30 فی صد مزید مضبوط بنانے کا طریقہ کار وضع کر لیا۔آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے انجینئرز نے فاضل کافی کو پیس کر بائیو چار (چار کول سے مشابہ ایک کم وزن مواد) میں تبدیل کیا اور اس کو کنکریٹ […]