سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا بانی پی ٹی آئی کی آن لائن ملاقات کرانے سے انکار March 22, 2024 اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے بانی سے وکلا کی ملاقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے پی ٹی آئی کے بانی سے آن لائن ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔اسلام « مزید پڑھیں