خاص خبریں

کراچی:حیدر آباد میں بلدیاتی انتخاتات کل ہی ہوں گے،ذرائع الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی،حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی ہونگے۔ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق15جنوری کو ہونگے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخاتات کے التواء کی درخواست پر غور کیلئے اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید ویڈیو لنک کے […]

Read More