کراچی والے خبردار، کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی
کراچی والے خبردار ہوجائیں، کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے پانچ روپے سترہ پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں انچاس پیسے فی یونٹ بڑھانے کی الگ درخواست بھی نیپرا کو دے دی۔باقی ملک میں اپریل کی فیول پرائس […]