جماعت اسلامی کا کراچی کے بلد یاتی انتخابات میں دھندلی کے خلاف نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ January 17, 2023 امیر جماعت اسلامی پاکستان سر اج الحق کی کال پر ملک بھر کی طر ح نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے « مزید پڑھیں