موسم

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش؛ متعدد علاقوں میں بجلی غائب

کراچی: خلیج بنگال سے بھارت گجرات کے راستے مشرقی سندھ میں داخل ہونے والا مون سون سسٹم اتوار کو ہلکی و درمیانی بارش کا سبب بنا، کچھ مقامات پرتیز بارش بھی ہوئی، سب سے زیادہ سرجانی ٹاون میں 20 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی جبکہ بارش کا سلسلہ 26 جولائی تک برقرار رہ سکتا ہے۔ تفصیلات […]

Read More