2 کروڑ نوکریاں دینے کا نہیں کہہ سکتا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 2 کروڑ نوکریاں دینے کا نہیں کہہ سکتا۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایک کروڑ یا دو کروڑ نوکریاں دے دیں گے، نوکریاں دینے کے شعبے میں نجی شعبے کو لیڈ کرنا ہوگا۔ انہوں نے […]