دنیا

اسرائیلی جارحیت کیخلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں

اسرائیلی جارحیت کیخلاف حزب اللہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں ، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ۔حزب اللہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ بنایا ہے ۔اسرائیلی فوج نے حما س سے لڑائی میں مارے گئے چھ فوجیوں کی تصاویر بھی […]

Read More