کے پی میں 48 گھنٹوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ سے 9 افراد جاں بحق
پشاور: خیبر پختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے حادثات کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق اب تک صوبے بھر میں سیلاب اور بارشوں سے 67 گھروں کو جزوی جبکہ 7 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ چترال لوئر […]