گال ٹیسٹ؛ سری لنکا کی دوسری اننگز میں پہلی وکٹ گرگئی
سری لنکا نے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 42 رنز بنالیے جبکہ پاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 107 رنز درکار ہیں۔ چوتھا روز گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے دوسری اننگز کا آغاز 14 رنز کی مجموعی […]