گھاس کی رسیوں سے بنے دنیا کے واحد اور قدیم ترین پل کی مرمت شروع
لیما، پیرو: لاطینی امریکہ کے ایک ملک پیرو میں ایک دریا پر بنایا گیا پل دنیا کا واحد پل ہے جو مقامی گھاس پھوس کی رسیوں سے بنایا گیا ہے۔ ہرسال جون میں اس پل کی مرمت کی جاتی ہے جسے تہوار کا درجہ بھی حاصل ہے۔تنگ کھائی پر قائم اس پل سے دس منزل […]