ہمارے بغیر وزیراعظم بناکردکھائیں، مصطفیٰ کمال کا بلاول کو چیلنج
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو چیلنج دے دیا۔ مصطفیٰ کمال نے بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ اگر ایم کیو ایم کے بغیر وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو بنا کر دکھا دیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے […]