ہم زیادہ خطرناک جواب دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی
یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ آگ سے کھیل رہی ہے اب ہم زیادہ خطرناک جواب دیں گے۔اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ اب ہم زیادہ خطرناک جواب دیں گے۔ حزب اللہ شمالی اسرائیل پر حملوں کو […]