الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سینٹر رسمی و غیر رسمی تعلیم دینے میں کوشاں ہے ۔سید وقاص جعفری
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چائلڈ پروٹیکشن سینٹرز کے اساتذہ کے لئے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس کا مقصد الخدمت چائلڈ پروٹیکشن کے اساتذہ کی استعداد کار میں اضافہ کرنا تھا ۔تربیتی ورکشاپ میں الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر سید احسان اللہ وقاص، سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری اور […]