وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو ملکی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کے ساتھ وزیر دفاع خواجہ آصف اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی تھے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی بریفنگ میں شریک تھے، بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ بھی بریفنگ […]