پاکستان

آئی ایس ایس آئی نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی (آر آئی یو)، اسلام آباد کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ایم او یو پر سفیر سہیل محمود، ڈائریکٹر جنرل، آئی ایس ایس آئی، اور پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد، وائس چانسلر رفاہ یونیورسٹی نےآئی ایس ایس […]

Read More