آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے
متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی پلئیرز کی شرکت کیلئے پُرامید ہیں۔انٹرنیشنل لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں ٹاپ پاکستانی پلئیرز کو شامل کرنے کیلئے پُرامید ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کھلاڑیوں کو این […]
