خاص خبریں

آئی ایم ایف، تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے تنخواہ دار طبقے، جائیداد، مشروبات اور برآمدی شعبے کو خاطر خواہ ریلیف دینے سے پس و پیش کے بعد، دورے پر آئی ہوئی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے جاری مذاکرات کا نچوڑ یہ ہیکہ آئی ایم ایف نے وفاقی محاصل ادارے […]

Read More