پاکستان

آئی ایم ایف قرض کیلیے شرح سود 2 فیصد بڑھانے کا امکان

کراچی: آئی ایم ایف قرض کیلیے شرح سود 2 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا مگر پاکستان نے ایک ہی […]

Read More