آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش
اسلام آباد: آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سیخ پا ہوگئے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جب صحافی نے اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال کیا تو وفاقی وزیر خزانہ صحافی سے الجھ پڑے اور موبائل فون چھیننے کی کوشش […]