آئی ایم ایف پروگرام سے خوش نہیں مگر مجبوری میں قرض لے رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ قرض پروگرام معاہدے کی منظوری پر دستخط کردے گا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے سے خوش نہیں مگر یہ سب کچھ مجبوری میں کررہے ہیں، یہ کوئی کھیر […]
