خاص خبریں

آئی ایم ایف پروگرام کیلیے عوام پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشار اختر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلیے عوام پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات کی بیٹھک کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر مزید بوجھ […]

Read More