آئی ایم ایف کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا تو نہ کرے، اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف نے جتنے پیشگی اقدامات کہے ہم […]