آئی ایم ایف کے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے لیے پیش کیے گئے بجٹ میں حکومتی تجاویز پر شدید اعتراضات عائد کردیے ہیں۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سےبجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا ہے۔پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ […]
