آئی سی سی نے سالانہ ون ڈے رینکنگ کا اعلان کر دیا، بھارت ٹاپ پر برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنی سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی ہے، بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسٹریلیا 109 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر […]
