آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اور رضوان کی تنزلی
دبئی – پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور بلے باز بابر اعظم بدھ کو جاری کردہ مردوں کی تازہ ترین T20I بیٹنگ رینکنگ میں گر گئے۔ یہ پیش رفت آسٹریلیا کے خلاف حالیہ تین میچوں کی T20I سیریز میں ان دونوں کی غیر متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ہوئی ہے۔ آسٹریلیا نے […]