آئی ٹی سیکٹر پر فکسڈ ٹیکس، بجلی کے چھوٹے صارفین پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بجلی کے لائف لائن اور کم کھپت والے صارفین پر بِلوں کا کم سے کم بوجھ ڈالنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مہنگے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کر […]