آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان کا صوبائی نشست چھوڑنے کا امکان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کے پنجاب اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا امکان ہے۔ عبدالعلیم خان قومی اسمبلی کی نشست این اے 117 سے قومی اسمبلی میں جائیں گے۔عبدالعلیم خان پی پی 149 کی نشست پر شعیب صدیقی آئی پی پی کے امیدوار ہوں گے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مریم […]