پاکستان

آج سے 31 مئی تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آندھی، طوفان اور بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔آج سے 31 مئی تک ملک کے مختلف شہروں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، راولپنڈی، مری، اٹک، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بارش متوقع ہے، آزاد کشمیر، گلگت […]

Read More