خاص خبریں

آرمی ایکٹ منظوری؛ پی ٹی آئی کا سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور: پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ کی منظوری کے حوالے سے سینیٹ میں اپنے اراکین کے کردار کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات کی جماعتی سطح پر تیاریوں اور سیاسی حکمت عملی سمیت […]

Read More