خاص خبریں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ، سائفر کیس میں شاہ محمود کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعتوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی عدالت قائم کردی گئی جس نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو خصوصی عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے جو […]

Read More