پنجاب: آندھی و طوفان سے 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی
پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے پنجاب میں طوفان سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں آندھی و طوفان میں 8 شہری جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا ہے کہ جہلم میں 3، راولپنڈی، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ اور میانوالی میں […]