آڈیو لیکس؛ انکوائری کمیشن نے چیف جسٹس سمیت 3ججز پر اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مبینہ آڈیو لیک کمیشن کے معاملے پر انکوائری کمیشن نے سیکریٹری کے ذریعے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔انکوائری کمیشن نے جواب جمع کراتے ہوئے چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمہ سننے والے بینچ کے تین ججز پر اعتراض اٹھا دیا۔جواب میں کہا گیا ہے کہ مناسب نہیں کہ […]