آڈیو لیکس؛ اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انارکی اور افراتفری پھیلےگی، سیاسی اور معاشی استحکام نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کےحوالے سے مختلف آراءہیں، پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے؛ حکومت اور اداروں […]
