پاکستان

اساتذہ نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ٹیسٹ کو چیلنج کر دیا۔

ملتان -پنجاب میں سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے ٹیسٹ کرانے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا گیا۔ سماعت کل ہو گی۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ساہیوال کے ہیڈ ٹیچر محمد فیضان کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے […]

Read More