دنیا

اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی: حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان

حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں پانچ ساتھیوں سمیت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی ۔حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے سینیئر رہنما صالح العاروری کی […]

Read More