اسلام آباد ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 60ہزار سعودی ریال برآمد
کسٹمز کلیکٹوریٹ اسلام آباد نے کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹمز کلیکٹوریٹ کے اہلکاروں نے شہری سے 60ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے ،شہری لائب علی کو سیرین ائیر کی فلائٹ ای آر 703سے آف لوڈ کیا گیا ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث ائیرپورٹس پر کسٹمز حکام نے الرٹ […]