پاکستان

اسلام آباد اور پنڈی میں شدید دھند سے فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا

وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں شدید دھند کے باعث اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے والی تین پروازوں کو لاہور اور پشاور اتار لیا گیا جب کہ درجن بھر پروازوں کی آمد اور روانگی متاثر ہوئی ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق نجی ائیر لائن کی کراچی […]

Read More