اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 4 افراد جاں بحق
راولپنڈی: اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔راولپنڈی میں اسلام آباد ایکسپریس وے کے مقام پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد کیلیے […]