اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کی رہائی کا حکم، پولیس کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تھری ایم پی او کے تحت فواد چوہدری کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے دو مزید مقدمات میں انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔رہائی کے بعد […]