خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جیل مینوئل کے مطابق عمران خان کو سہولیات فراہمی کی ہدایت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل مینوئل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر تحریری آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ جیل مینوئل اور جن سہولیات کے چیئرمین پی ٹی آئی حقدار ہیں وہ دی جائیں۔تحریری آرڈر کے […]

Read More