پاکستان جرائم

اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود سترہ میل کے علاقہ میں دومسلح افغان باشندوں نے راستہ کے تنازع پر کارمیں سوارمیاں بیوی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس میں انہوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے بات کی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت […]

Read More
پاکستان

دہشت گردی کیس، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اخراجِ مقدمہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کے مقدمہ کے اخراج کیلئے دائر رٹ پٹیشن جزوی طور پرمنظور کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کردیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےجلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس […]

Read More