پاکستان

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا ، اسنی مغرب کی جانب بڑھنے لگا

شہر قائد میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، اسنی پاکستان کے ساحل سے ہٹ کر مغرب کی جانب بڑھنے لگا۔طوفان کے اثرات کے باعث سمندر میں شدید طغیانی اور جھکڑ چلنے لگے، اس سلسلہ میں ٹروپیکل سائیکلون کا ساتواں الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے، طوفان اورماڑہ سے 210 کلومیٹر اور گوادر سے 300 […]

Read More